
غزہ میں اسرائیل کے جارحانہ حملوں میں 2 صحافیوں سمیت مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید کردیے گئے، خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے
غزہ کے علاقے بیت لاحیا، خان یونس اور المغازی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید کئے گئے، بجکہ شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
مغربی کنارے میں اسرائیل کی چھاپا مار کارریوں میں منی ایکسچینج کی دکانوں پر چھاپے، ستائیس لاکھ ڈالرز ضبط کرلیے۔
