
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف لاہور میں صوبہ سندھ سے امیدواروں کے انتخاب کے لئے منعقدہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ کراچی میں ایسا کیا کہ کے ایک پانی کا منصوبہ بھی مکمل نہں ہوسکا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کے اندر کوئلہ کوئلہ سن کر کان پک پک گئے تھے لیکن ہم نے اس سے بجلی بنا کر دکھائی، صرف باتیں نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سب کہتے ہیں کہ نواز شریف نے بہت کام کیا ہے لیکن جب ووٹ کی باری آئی تو کسی اور کو دیا گیا، امن کراچی میں امن ہم قائم کریں اور ووٹ کسی اور کو جائے تو یہ اچھے بات نہیں ہے۔
نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی سے حیدرآباد بنایا گیا موٹر وے میری نظر میں موٹروے نہیں ہے، اسلام باد سے بھی بہتر بنے گا۔ہم نے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا،
