
اسرائیلی افواج نے جبالیہ، خان یونس سمیت کئی علاقوں پر حملے کرکے مزید 35 فلسطینی بیگاہ شہید کردیے۔
صہیونے فوج نے جبالیہ کیمپ پر بمباری سے 14 فلسطینی شہید ہوئے، فلسطینیوں کے خیموں پر بھی بلڈوزر چڑھا دیے
مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوئے۔
فرانسیسی وزرات خارجہ نے اسرائیلی افواج کی جانب سے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے
فرانسیسی وزرات خارجہ نےکا کہنا ہے کہ رفح میں اسرائیلی بمباری سے فرانس کا ایک اہلکار بھی جاں بحق ہو گیا ہے جو کہ اپنے ساتھیوں اوران کے اہل خانہ کے ہمراہ ایک گھر میں پناہ لیے ہوئے تھا
