ملک بھر میں انتخابی عملےکی تربیت کا عمل معطل

تحریک انصاف نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ ڈی آر اوز اور آر اوز افسران کو لگانی کے بجائے ججز کو لگایا جائے۔

درخواست پر  لاہور ہائیکوٹ نے انتخابات کے عملے کی تربیت کا نوٹیفکیشن معطل کردیا جس ے الیکشن عمل بھی رک گیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل تہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں