پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت رکارڈ کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں بڑے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 ڈسمبر سے پیٹرول 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کی جانے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں