
اسرائیلی فوج نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 250 سے زیادہ حملےکیے، ہسپتالوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا
صیہونی فوج کی بمباری میں مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، مجموعی تعداد 17 ہزار سے بڑھ گئی، سڑکوں کو بھی نشانہ بنایا گیا
واضح رہےکہ 7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
