چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیرسرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورے کے دوران جنرل سید عاصم منیر امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے جنرل سید عاصم منیرکا بطور آرمی چیف امریکہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں