نواز شریف کو وزیراعظم بنایا گیا تو پہلے کی طرح بگھتنا پڑے گا،بلاول

لوئردیر: چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ضلع دیر کے شہر تیمرگرہ  میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا نواز شریف ایک بار پھر آئے تو پر ہمیں وہی بگھتنا پڑے گا جو پہلے بھت چکے ہے، جن سے وہ کھ رہے ہے کہ مچھے دو دھائی اکثریت دیں اگر ان کو ملی تو انہیں کے ساتھ پھر لڑپڑے گا

ان کا کہنا تھا کہ میرا اگر کسی جماعت سے مقابلہ ہے تو وہ مہنگائی اور کے ساتھ ہے اس ختم کرینگے، قائد عوام نے بھی جو روٹی کپڑے کا نعرا لگایا تھا حکومت میں آکر وہ پورہ کریںگے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایسے کام کرینگے جس کا خواب قائد عوام نے دیکھا تھا۔ جب شہید بینظر بٹو کو شہید کیا گیا تو آپ نے پاکستان پیپلز پارٹی کو جیوایا، ہم نے خیبرپختونخوا کو پہچان دلائی، 18ویں ترمیم کی ذریع پاکستان کا آئین بحال کروایا یہ سب آپ کے جدوجد سے ممکن ہوا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں