عام انتخابات کے کیلئے الیکشن کمیشن کو17 ارب 40 کروڑ روپے جاری

فنانس ڈویژن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کردیے۔

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم جولائی 2023 میں جاری کردہ 10 ارب روپے کی رقم کے علاوہ ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جاری کردہ رقم کے بعد الیکشن کمیشن کو جاری کردہ فنڈز 27 ارب 40 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔\

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں