بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کے سی ای او بلال پاشا نے خودکشی کرلی

بنوں: ڈی ایس پی کینٹ عظمت خان نے واقعے کی  تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد بلال پاشا کئی دنوں سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔

پولیس کے مطابق بلال پاشا کی خون میں لت پت لاش ان کے گھر سے ملی جہاں انہوں نے خود کو گولی ماری

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں منتقل کیا گیا۔

ڈی پی او بنوں اسماعیل خان کا کہنا ہےکہ بلال پاشا کی موت کا خود ہر پہلو سے جائزہ لیا، یہ واقعہ خودکشی کا ہی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں