سٹاک مارکیٹ: ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے  ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی

ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس میں 618 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

905 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 56 ہزار 296 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں