غزہ کے تمام اسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی تصدیق کردی

اسرائیلی بمباری نے جہاں غزہ کے دیگر انساین خدمات کے اداروں کو نقصان پہنچایا وہاں ہسپتالوں کوبھی نہیں چھوڑ بخشا

عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی اسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی ہے

حماس  نے بھی شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند ہونے کا دعویٰ کیا ہے

بی بی سی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ غزہ کا مرکزی اسپتال الشفا اب مکمل طور پر غیر فعال ہوچکا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں