خیبر پختونخوا کے نئے نگران وزیراعلیٰ سید ارشد حسین شاہ نے عہدے کا حلف اٹھایا

خیبر پختونخوا کے نئے نگران وزیراعلیٰ سید ارشد حسین شاہ نے پشاور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے اُن سے حلف لیا۔

خیبر پختونخوا کے چیف جسٹس، آئی جی، سابق صوبائی وزرا اور دیگر سماجی اور ممتاز شخصیات نے تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں