
رپورٹ کے مطابق دونوں فریقین نے اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے
عرب میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دے کر بتایا کہ دونوں فریقین نے اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے لیے حماس کے زیر حراست 100 قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ہو چکا ہے۔
قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے قطر کی جانب سے کوششیں جاری تھیں
رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے مابین معاہدہ انسانی بنیادوں پر طے پایا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق حماس کے زیر حراست 241 اسرائیلی موجود ہیں
