
میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملا ہے
دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ امریکی ساخت کا ہے جس میں RPG-7 ، AK-74 ، M-4 اور M-16/A4 بھی شامل ہیں۔
واضح رہےکہ 4 نومبر کو دہشتگردوں نے میانوالی میں پاکستان ائیرفورس کے ائیر بیس پر حملہ کیا جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بناتے ہوئے تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا تھا۔
