
سندھ کے بدنام ڈاکو اور ڈاکؤں کے نام نہاد ترجمان ثناء اللہ شر کو پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے پولیس کے کہنا ہے کہ ڈاکو ثناء اللہ شرکو گرفتار کیا گیا ہے۔
ڈاکو ثناء اللہ شر نے میڈیا کو بتایاکہ انہیں مقابلے کے دوراں کرفتار کیا گیا، اب وہ جرم کی دنیا کو چہوڑنا چاہتے ہیں۔
