خیرپور: باراتیوں سے بھری کشتی الٹ نے سے 11 افراد ڈوب گئے

خیرپور: نارا کینال میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹ نے سے 11 افرار ڈوب گئے

کشتی میں سوار افراد شادی میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کے اچانک کشتی الٹ گئی۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں 11 ڈوب ہوگئے، 5 افراد کو بچالیا گیا جبکہ 6 افرار لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ کشتی میں سوار تمام افراد گوٹھ جمالدین کے شرہائشی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں