اسرائیل  نے فلسطینیوں پر قیامت ڈھادی، وائٹ فاسفورس کا استعمال

 غزہ: فلسطینوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل نے وائٹ فاسفورس کا استعمال شروع کردیا

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں تباہ کن بمباری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج کے ٹینک فلسطینوں کے گھروں پر گولہ باری کررہے ہیں

اسرائیلی بمباری میں 7 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی کی سے غزہ میں انٹرنیٹ سمیت دیگر مواصلاتی رابطے بند کیے جانے کے بعد غزہ کا دنیا سے رابطہ   منقطع ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں