
سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا تھا اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، پاکستان فوری اور جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔
منیر اکرم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی کارروائی وسیع اور زیادہ خطرناک تنازع کی صورت اختیار کر سکتی ہے۔
