
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےگھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے اجلاس میں گیس ٹیرف میں اضافہ کی منظوری دی گئی۔
نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔
