
لائیو: سابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی سے پاکستان روانہ ہوئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف چار سال بعد آج اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔
نواز شریف کو وطن واپس لانے کےلیے طیارہ ’امید پاکستان‘ ایک گھنٹہ 22 منٹ تاخیر سے دبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔
مسلم لیگ ن کے کارکنان نے نواز شریف کا استقبال کیا۔
