
حماس اور حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں اسرائیل نے 2 ہزار اموات کی تصدیق کردی جبکہ زخمی ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد ساڑھے 4 ہزار سے زائد بتائی جارہی ہے۔
حزب اللہ نے اسرائیل کے ٹینکوں کو ہدف بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔
جنوبی لبنان کی جانب بھیجا گیا مبینہ اسرائیلی ڈرون بھی فضا میں تباہ کردیا، اسرائیلی فوج کے جاسوسی آلات کو بھی نشانہ بنایا۔
