پاکستان نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین میں امدادی سامان بھیجنے کیلئے مصری حکومت، ہلال احمر اور اقوام متحدہ کی متعلقہ ایجنسیوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایاکہ غزہ کے مظلوم عوام کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے، امداد کی ترسیل کو حتمی شکل دینے کےلیے بیرون ملک پاکستانی مشنز سے بھی رابطےکیےجارہے ہیں۔

https:/latest-news/6387/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں