
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے ہوش اڑانے والی فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر زمینی کارروائی سے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے اپنی تیاریوں کی ویڈیو جاری کر دی۔
لبنانی تنظیم حزب اللہ نے بھی لبنان کے مقبوضہ علاقے شیبا فارمز میں اسرائیلی پوسٹوں کو نشانہ شروع کردیا ہے۔
