
بیروت: فلسطینیوں پر بمباری کرنے والے اسرائل نے لبنان کے بھی مختلف علاقوں میں بمباری کی
مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے لبنانی علاقوں میں گولہ باری کے جواب میں اسرائیل پر راکٹوں اور ٹینک شکن میزائلوں حملے یے
حزب اللہ کے زیر انتظام سیٹلائٹ ٹیلی ویژن المنار ٹی وی کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے شیبا فارمز کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں نشانہ بنایا گیا
حزب اللہ کا کہنا ہےکہ حملے میں راکٹوں، ٹینک شکن گائیڈڈ میزائل اور مارٹر گولوں کا استعمال کیا گیا، یہ کارروائی اسرائیل کی گولہ باری کا جواب ہے۔
