نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے، جدہ میں استقبال

فائیل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ، سابق وزیراعظم نواز شریف وطن واپس آنے کیلئے لندن سے سعودی عرب اپنے رفقا کے ہمراہ پہنچے جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔

نواز شریف سعودی عرب کے بعد دبئی جائیںگے اور بعد میں وطن واپسی کا سفر کرینگے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے میاں محمد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں