بہاولپور: اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کی گئی لڑکی کی لاش نہر سے برآمد

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں 18 سالہ لڑکی کی لاش نہر سے برآمد کی گئی۔

پولیس کے مطابق نہر سے برآمد ہونے والی لڑکی کی شناخت کرشمہ کے نام سے ہوئی ہے جسے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا اور پھر اس کی لاش نہر میں پھینک دی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں