
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے کہا کہ اسموگ کا سیزن شروع ہوچکا ہے اس کے لیے 6 ماہ پہلے تیاری کرنی پڑتی ہے،ملک میں پانی کا مسئلہ انتہائی سنجیدہ ہوتا جارہا ہے۔
عدالت نے نے گھروں میں گاڑی دھونے پر 3 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔
