کراچی:50 ملین سے زائد ڈالرز گھروں میں چھپا نے کا انکشاف

ملک میں مہنگائی اور ڈالر کی مسلسل اڑان کے بعد حساس اداروں اور نگران حکومت کارروائیاں شروع کردی ہیں

حساس اداروں نے مختلف بینکوں اور منی چینجرز کا ریکارڈ حاصل کرنے کے بعد غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کی فہرستیں بھی مرتب کرلی۔

ذرائع کے مطابق  ایسے مافیاز کی فہرستوں میں شامل افراد کراچی کے علاقے لیاری، کھارادر، میٹھادر، صدر، باتھ آئی لینڈ، کلفٹن، ڈیفنس اور دیگر علاقوں کے بتائے جاتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں