چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے،وزیراعظم

برطانوی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ منفی سرگرمیوں میں ملوث ہزار  پندرہ سو لوگوں کے ساتھ سخت رویہ رہے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں