سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ ن میں شامل

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن نے  مسلم لیگ ن میں شمولیت کرلی۔

بشیر میمن کو سندھ میں 12 رکنی نواز شریف استبالیہ کمیٹی سندھ کا کنوینر بھی مقرر کردیا گیا ہے۔

نواز شریف استبالیہ کمیٹی سندھ میں محمد زبیر،کھیل داس کوہستانی، نہال ہاشمی بھی شامل ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں