سکھ کمیونٹی کے کینیڈا و امریکا میں بھارتی قونصل خانوں کے سامنے مظاہرے

سکھوں نے کینیڈین حکومت سے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا

کینیڈا اور امریکا میں بھارتی مداخلت کے خلاف آزاد خالصتان تحریک کے سکھوں نے مظاہرے کیے۔

کینیڈا کے ٹورنٹو اور اوٹاوا جبکہ امریکا میں وینکور اور سان فرانسسکو میں مظاہرے کیے گئے۔

سکھوں نے کینیڈین حکومت سے بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت مرکزی سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنا چاہتا ہے،کینیڈا کی حکومت اور دیگر سیاسی جماعتیں بھارت کی ایٹمی دھمکیوں پر غور کریں۔

https:/latest-news/5788/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں