صحافی عمران ریاض خان چار ماہ بعد بازیاب

صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کا کہنا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوکر بحفاظت اپنے گھر  پہنچ گئے ہیں، وہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔

رواں سال فروری میں عمران ریاض خان کو متنازع بیان دینے پر لاہور سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔

https://x.com/DpoSialkot/status/1706099599172096256?s=20

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں