ہردیپ سنگھ نجر کے قتل نے بھارت کے چہرے سے نقاب اٹھا دیا ہے، وزیر خارجہ

نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کے دوران نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ بھارت ایک عرصے سے خطے کے ملکوں کی خودمختاری پر حملے کرتا آرہا ہے.

ان کا کہنا تھا کہ  ہردیپ سنگھ نجر کے قتل نے بھارت کے چہرے سے نقاب اٹھا دیا ہے۔ ایشیا بحرالکاہل خوش حال خطہ ہے، ہم ایشیا بحر الکاہل کے مسئلے میں کوئی سائیڈ لینا نہیں چاہتے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں