امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے،سربراہ آئی ایم ایف

بشکریہ ٹوئیٹر

نیویارک میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ و آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے درمیاں ملاقات ہوئی۔

خانگی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سربراہ آئی ایم ایف سے ملاقات کو تعمیری قرار دیا۔

سربراہ آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں