
پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں چوری چوری کا مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچا جہاں اس کی نئی موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔ قصبہ سنانواں کا رہائشی عارف نامی شہری
شہری کی شکایت پر پولیس نے 2 مقدمات درج کرلیے
عارف نامی شہری نے احتجاج سوال کیا کہ شہری تھانے میں ہی محفوظ نہیں تو کہاں محفوظ ہوں گے ؟ انصاف کیلئے آیا ہوں انصاف دیا جائے۔
