کراچی کی ایریکا رابن پہلی، مس یونیورس بن گئیں

کراچی: کراچی کی ایریکا رابن پہلی ʼمس یونیورس پاکستان بن گئیں۔

لاہور کی حرا انعام، راولپنڈی کی جیسیکا ولسن اور پنجاب کی سبرینا وسیم بھی مقابلے میں شامل تھیں۔

ایریکا رابن کا مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے کے بعدکہنا تھا کہ وہ پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کے لیے اس مقابلے کا حصہ بنی ہیں۔ چاہتی ہوں کہ پوری دنیا پاکستان کی ثقافت سے روشناس ہو، سب کو یہاں آنےکی دعوت دیتی ہوں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں