راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھناؤنے ہندونظریہ کو بے نقاب کردیا

بشکریہ گوگل

راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھناؤنے ہندونظریہ کو بے نقاب کردیا۔

لوک سبھا کے کے ممبر راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھناؤنے ہندونظریہ کو بے نقاب کردیا۔

راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بی جے پی جس ہندوقومپرستی کی بات کرتی ہے وہ دراصل نسلی امتیاز ہے۔

راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بی جے پی چند لوگوں کا غلبہ چاہتی ہے اور ان کا یہی حقیقی مقصد ہے۔

بی جے پی کے اقدامات ہندومت کے برعکس ہے،کمزور لوگوں کو دہشت زدہ کرنا اور نقصان پہنچانا بی جے پی کا ایجنڈا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں