آئی ایم ایف نے صنعتوں سے مراعات واپس لینے کا مطالبہ کردیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

آئی ایم ایف نے بجلی بنانے والی صنعتوں کے لیے گیس نرخوں میں اضافہ جولائی 2023 سے نافذ کرنے کا مطالبہ بھی کردیا

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے صارفین کو ریلیف دینے کے لے پاور سیکٹر کا نظام درست کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں