گندم اسمگلنگ میں سرکاری اہلکار ملوث، وزیراعظم آفس میں رپورٹ جمع

اسلام آباد: گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں اسمگلرز اور سرکاری اہلکاروں کی تفصیلات بھی رپورٹ میں شامل کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں 592 ذخیرہ اندوزں کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں گندم کی اسمگلنگ میں 26 اسمگلرز شامل ہیں۔

رپورٹ میں اسمگلرزکی مدد کرنے والے 259 اہلکاروں کی نشاندہی کی گئی ہے، پنجاب میں272، سندھ میں244 اور کے پی میں56 سرکاری اہلکار اسمگلرز کے مددگار ہیں جب کہ بلوچستان میں 15 اور اسلام آباد میں 5 اہلکار اسمگلرزکےساتھی شامل ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں