
اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنےکی تجویز پیش کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق تجویزپر تجویز پر عمل درآمد کیلئے تمام چیمبرز آف فیڈریشن اور تاجر تنظیموں سے مشاورت شروع کردی گئی، یکم اکتوبر سے 15 فروری تک عمل درآمد کا امکان ہے۔
