
نگران وزیر مذہبی امورانیق احمد اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں برداشت اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہوگا
نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ تمام آسمانی کتابوں پر ایمان لائے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا،
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسلام اور ہمارے ملک کا آئین اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراھم کرتا ہے، اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
