
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی۔
وزیر اطلاعات نے وزارت سے متعلق امور کے بارے میں آگاہ کیا اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی مؤثر نمائندگی کے لیے حکمت عملی پر مشاورت بھی کی گئی.وفاقی سیکرٹری اطلاعات بھی ملاقات میں موجود تھے
