پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ سے نکلتے ہی گرفتار

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ عدالت میں پیش ہوئے۔

عبوری ضمانت ملنے کے باوجود حلیم عادل شیخ سات گھنٹے عدالت میں بیٹھا رہا

سندھ ہائیکورٹ سے نکلتے ہی پولیس نے ایک اور کیس میں حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرکے موبائل میں بٹھادیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں