
حیدرآباد: رانیپور میں پیر کی حویلی میں جاں بحق ہونے والی معصوم فاطمہ کے خون سے انصاف کیلے جی ڈبلیو سی کی جانب سے حیدرآباد میں انوکھا احتجاج کیا گیا۔
احتجاج کے دوراں انصاف کیلے خاکہ پیش کیا گیا جس میں معصوم بچی کو گود میں لیکر شرکاء کے سامنے انصاف کیلے پکارا گیا، اس دواں ہر آنگھ اشکبار ہو گئی۔
دوراں احتجاج شرکاء نے انصاف کیلئے نعرے لگائے اور فاطمہ کے قاتلوں کو پھانسی دینے کا مطالبہ بھی کیا۔
