
اسلام آباد: انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
پولیس نے ایمان مزاری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔
جج نے ایمان مزاری کو ان کی والدہ شیریں مزاری سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوہے غیرمتعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے نکل جانے کا حکم بھی دیدیا۔
