راولپنڈی: حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

راولپنڈی کے علاقے ٹی چوک پرانے ٹول پلازے کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

حادثہ ٹیوٹا ہائی ایس گاڑی اور 22 ویلر گاڑی کے درمیان پیش آنے والے واقے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں