
دادو(رپورٹ: نصیر شیخ) دادو کے علاقے چہانو شاہ آباد کی گرلس کالیج کی طالبہ صفوراں لونڈ نے پہنوئی پر حراسمنٹ اور اغوا کا الزام لگا دیا۔
طالبہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی پہن کی کام کاج میں ہیلپ کراتی ہوں مگر پہنوئی عبدلجبار جمالی اسے بری نظروں سے دیکھتا ہے اور دوستی رکھنے کا بھی کہا۔
طالبہ صفوراں لونڈ کا کہنا تھا کہ بہن سے شکایت پر پہنوئی برہم ہوگئے اور دوستوں سے ملکر مجھے اغوا کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔
