
وائیس چانسلر داؤد یونیورسٹی نے یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے جمعت کے کیمپ برہم ہوگئی۔
سمرین عاصم نے یونیورسٹی کا لوگو استعمال کرنے اور گیٹ کے سامنے کیمپ لگانے پر جمعت کے طلبہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
طلبہ نے بتایا کہ کیمپ لگانے کی یوسی چیئرمین سے اجازت لی گئی ہے۔
سمرین عاصم کا کہنا تھا کہ وائیس چانسلر میں ہوں تو کیمپ کیلئے یوسی چیئرمین کیسے اجازت دے سکتا ہے؟
