کراچی: بچیوں سے زیادتی کے دو ملزمان کو عمرقید و جرمانہ کی سزا

کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے 2 مقدمات کافیصلہ سنایا دیا.

عدالت نے کیماڑی میں بچی سے زیادتی کے ملزم شریف کو عمر قید کی سزا سنائی اور 2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

عدالت نے سرجانی ٹاؤن میں بچی سے زیادتی کے ملزم طارق کو 10 برس قید بامشقت کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔

https:/latest-news/5014/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں